باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی
سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے،صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے عدالت میں وکلا سے مشاورت کی،اعظم نزیر تارڑ اور عطااللہ تارڑ نے شہبازشریف کوکیس سے متعلق بریفنگ دی،
شہباز شریف کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ یہ طے کر کے بیٹھے ہیں کہ شہباز صاحب کپڑے ساتھ لے کر آئیں، سپریم کورٹ نے ابھی حال میں ہی ججمنٹ دی ہیں، جب ریفرینس فائل ہو چکا ہے تو پھر گرفتاری کی کیا ضرورت ہے،یہ کیس دو منٹ ہے سب واضح ہے،عدالتیں کہہ چکی ہیں کہ یہ اپنی انا کی تسکین کے لیے جیلوں مین ڈالتے ہین ،
وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ بھی اس پر فیصلہ دے چکا ہے ،میرے موکل کو طلبی کا نٹس 2 جون 2020 کو بھیجا ،28 مئی 2020 کو چیرمین نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ،یہ ظاہر کرتا ہے کہ نیب پہلے سے اپنا زہن بنا چکا تھا، شہزاد اکبر میڈیا پر کہہ رہا ہے کہ ہم شہباز شریف کو مثال بنائیں گے ۔ کیا ٹرائل کورٹ میں ہو گا یا میڈیا میں؟
عدالت میں ایڈوکیٹ امجد پرویز کے دلائل جاری ہیں،شہباز شریف روسٹر پر موجود ہیں،وکیل شہباز شریف کیجانب سے عدالتی نظیریں پیش کر دی گئیں
نیب ٹیم بھی احاطہ عدالت میںموجود ہے، اگر عدالت نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت خارج کی تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا
شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی پہنچ چکی ہے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
ہائیکورٹ کا شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
نیب نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردکرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عدالت میں کہا کہ شہباز شریف کیخلاف اسٹیٹ بینک سے شکایت موصول ہونے پرانکوائری کی، شہباز شریف نے 2008 سے 2018 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے،








