پنجاب کے بڑے شہر میں پولیو ٹیم پر حملہ

0
31

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بہاولپور محمدیہ کالونی میں پولیو ٹیم پر خاتون نے حملہ کیا ہے،ویکسین اور بکس توڑ دیا۔

پولیو ورکر خواتین کو غلیظ گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں،اسسٹنٹ کمشنر سمیت ہیلتھ حکام جائے واقع پر پہنچ گئے۔

خاتون کا کہنا تھا کہ میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ایس ایچ او میرا داماد ہے۔ پولیو ورکرز کا کہنا تھا کہ واقعہ میں خاتون کی بیٹی بھی موجود جو کہ انسپکٹر عرفان اکبر کی بیوی ہے

علاوہ زیں آج خیر پور ٹامیوالی اور بھاولپور شہر میں پولیو ٹیم پر مزاہمتی حملے ہوئے ،دونوں واقعات میں مقدمات درج کرلئے گئے۔محمدیہ کالونی کے واقع میں محکمہ کو پولیس ملازم کی طرف سے شدیدمزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

پولیو مہم کے خلاف پروپیگنڈہ، سات تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائی

سوشل میڈیا پر پولیو مخالف مواد، کتنے اکاونٹس بند ہوئے، حیران کن خبر

خیبر پختونخواہ میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

بنوں میں پولیو کا ایک اور کیس، انسداد پولیو مہم جاری

مجھے پنجاب پولیو سے پاک چاہیے،جس ضلع میں کیس آیا افسران کیخلاف ایکشن ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کی ذمہ دار حکومت،بابر بن عطا کو جیل کو کیوں نہیں بھجوایا گیا؟ شیری رحمان

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز،وزیراعلیٰ پنجاب نے دیں اہم ہدایات

Leave a reply