شہباز کے پروڈکشن آرڈر نہیں چاہئے، مریم نوازچچا کو جیل بھجوا کر خود کی اجلاس کی صدارت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ،اجلاس میں سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی پارلیمانی پارٹی نے توثیق کردی
ن لیگ کی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ خوشی ہے آج مسلم لیگ ن نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے، جبر اوزیادتیوں کے باوجود اراکین اجلاس میں شریک ہوئے،لانگ مارچ ہوگا،استعفے بھی آئیں گے ،موجودہ حکومت کی وجہ سےعوام کی مشکلات میں اضافہ ہواہے،میں مفروضوں پربات نہیں کرسکتی،نوازشریف کاحکم ہےحکومت کی نااہلی سےعوام کوآگاہ کریں،عوام کومعلوم ہےحکومت ملک کویہاں تک لانے کی مجرم ہے،نیا نیب آرڈینیس نہیں لانے دیں گے، جو نیب اپوزیشن کے لئے تھی اب حکمرانوں کے لئے بھی وہی رہے گی
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پردم نکلے،پی ڈی ایم سے متعلق خواہش ان کی ہے،جن قوتوں کوہم سیاست اورسیاسی میدان سےنکالنا چاہتے ہیں وہ دوررہیں گے ،جب پی ڈی ایم سمجھے گی کہ یہ وقت استعفے دینے کیلیے مناسب وقت ہے تب ہم استعفے دینگے ہم کسی کے کہنے میں آکر اور دباٶ میں آکر کوٸی کام نہیں کرینگے۔ یہ وقت زیادہ دور نہیں ہے ان شاء اللہ لانگ مرچ بھی ہوگا اور استعفے بھی دینگے۔
مولانا اسلام آباد فتح کرنے آئے تھے، نئے پنجاب میں فرق نظر آئیگا،اپوزیشن کی سیاست ختم، وزیراعظم
وزیراعظم کے آبائی حلقے میں پولیس گردی، شہریوں نے مجبور ہو کر کیا قدم اٹھایا؟
صدارتی نظام….ہمیں یہ کام کرنا ہی ہو گا، گورنر سندھ خاموش نہ رہ سکے
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے جتنے بھی رابطے کریں کچھ حاصل نہیں ہوگا،اس وقت انہیں اپنی پڑی ہوئی ہے ،مسلم لیگ محفوظ ہے، پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنا چاہتا ہے اپوزیشن پر تنقید کے بجائے اپنے ارکان پر توجہ دینی چاہیے،بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پی ڈی ایم اجلاس میں رکھیں گے،نواز شریف صاحب کا پیغام لے کر آئی ہوں۔ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن این آر او نہیں دیں گے ،شہباز شریف نے پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے سختی سے منع کیا ہے ، اپنے پروڈکشن آرڈر اپنے پاس ہی رکھیں،
صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس
حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف
حمزہ شہباز، میر شکیل الرحمان کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا
میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ
نواز شریف کے وارنٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب،میر شکیل الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
نواز شریف ایک اور مقدمے میں اشتہاری قرار، جائیداد بارے عدالت کا بڑا حکم
ن لیگی رہنما پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اسپیکر ایوان چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں اسپیکر وزیر اعظم کو سمجھائیں کہ وہ الزامات لگانا چھوڑ دیں ،براڈ شیٹ کے معاملے میں نیب اور حکمران سب ناکام ہوئے