مزید دیکھیں

مقبول

شوہر نے آٹھ ماہ کی حاملہ بیوی کو جھگڑے کے بعد قتل کر دیا

آندھرا پردیش ، وشاکھاپٹنم کے علاقے پی...

پی ایس ایل 10: سلطانز کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

امریکا نے چینی اشیاءپر ٹیرف 145 فیصد کردیا

امریکا نے چینی درآمدات پر ٹیر ف میں مزید...

سپریم کورٹ بار کے صدر کی وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار کے صدر میاں رؤف...

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھا ہے

شہباز شریف نے خط میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،آئندہ عام انتخابات کے لیے اصلاحات ضروری ہیں،حکومت انتخابی اصلاحاتی ایجنڈ مسلط کر کے آئندہ انتخابات متنازعہ بنا رہی ہے،حکومت کی انتخابی اصلاحات آئین سے متصادم ہیں،حکومت نے متعلقہ فریقین سے کوئی مشاورت نہیں کی،الیکشن کمیشن نے حالیہ الیکشن بلز پر خود سنگین تشویش کا اظہار کیا ،قومی اسمبلی میں ان الیکشن بلز کو بلڈوز کرکے منظور کرایا گیا الیکشن کمیشن اپوزیشن جماعتوں کو مشاورت کے لیے بلائیں متفقہ پلان کو پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جاسکتا ہے،

واضح رہے کہ چند روز قبل پیپلز پارٹی کے وفد کی بھی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی تھی پیپلزپارٹی وفد میں سینیٹر شیری رحمان،نوید قمر اور نئیر حسین بخاری شامل تھے ملاقات میں انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ،پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعما ل کبھی صحیح نہیں ہوا، اوورسیز پاکستانیوں کی انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹنگ پر بھی تحفظات ہیں،الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجربہ ہوا نہ کسی کو اس پر اعتماد لیا گیا،دنیا بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی ہے کہیں سے بھی ہیکنگ ہوسکتی ہے، آئین کے خلاف قانون کو پاس کیا گیا، انٹرنیٹ کےذریعے تارکین وطن کی ووٹنگ محفوظ نہیں حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے

پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اس پر کوئی اثر انداز نہیں ہوسکتا یورپ میں بھی ای وی ایم کامیاب طریقہ نہیں ہے،کوئی جماعت بھی ترمیم کو ماننے کو تیار نہیں ہے،

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کا اجلاس،تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں؟میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات طلب

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan