شہباز شریف نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف سنگین قدم اٹھا لیا

شہباز شریف نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف سنگین قدم اٹھا لیا

باغی ٹی وی : شہباز شریف نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ، قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جیل میں سہولیات نہ دینے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے کل وکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔

درخواست گزار شہباز شریف نے موقف اپنایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود جیل میں سہولیات نہیں دی گئیں، عدالت نے بیڈ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا تھا، کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہوں، جیل میں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ جیل سپرنٹینڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

خیال رہے عدالت نے جیل حکام کو اپوزیشن لیڈر و صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف کو بیڈ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا تھا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.