باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا
این سی او سی نے صوبوں کو سیاحت کے لیے گائیڈ لائنزمرتب کرنے کی ہدایت کی ہے،تمام سیاحتی مقامات پرایس اوپیز کی خلاف ورزی ہورہی ہے،ماسک کے بغیر سیاحت کی اجازت نہ دی جائے
این سی او سی نے خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کی انتظامیہ کو ایس اوپیزپرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،اور کہا ہے کہ ماسک کے بغیر سیاحت کی اجازت نہ دی جائے
اجلاس میں برینفگ دی گئی کہ سیاحت کے مقامات پر ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ، اگر سیاحت کے مقامات پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تو اس سے وبائی بیماری پھیل سکتی ہے۔ صوبوں کو بھی سیاحتی مقامات تک سیاحوں کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
سیاحت کے فروغ اورمسافروں کی سہولت کے لئے خیبر پختونخواہ حکومت بازی لے گئی
کے پی ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی پہلی ٹورازم موبائل ایپ متعارف کرا دی
سیاحت کے فروغ کے لئے عمران خان کی آزاد کشمیر حکومت کو ہدایت
سیاحت سے متعلق تفصیلی ایس او پیز پہلے ہی جاری کردیئے گئے ہیں ، تاہم ، وزارت صحت سیاحت کے انتظام کے لئے خصوصی رہنما خطوط اور ایکشن پلان مرتب کرے گی اور جاری کرے گی
دوسری جانب خیبرپختونخواحکومت نے سیاحتی،تاریخی اورثقافتی شعبے کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیہ این سی سی فیصلے کے تحت 7 اگست سے نافذ العمل ہوگا،کھیلوں کا شعبہ 10 اگست سے کھلے گا،شعبہ کھیل میں باکسنگ، کبڈی،رگبی، ریسلنگ تاحکم ثانی بند رہیں گے،سیاحت اورکھیل کے شعبوں میں ایس او پیز پر عمل درامد لازمی ہوگا،
پاک فوج کا سیاحت کے فروغ کیلئے شاندار قدم،وادی ناران میں شاندار ہیلی سکیئینک ایونٹ کا انعقاد