سیالکوٹ:موبائل فون سروس معطل،7 محرام الحرام کےمختلف مقامات سے جلوس برآمد

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی(شاہد ریاض سٹی رپورٹر)موبائل فون سروس معطل،7 محرام الحرام کےمختلف مقامات جلوس برآمد
تفصیل کے مطابق سیالکوٹ میں موبائل فون سروس کو معطل کر دیا گیا ہے ،آج سیالکوٹ کے مختلف مقامات سے شہزادہ قاسم کی مہندی کے جلوس اور شبیہ ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوئے، سیکورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے موبائل فون سروس کو معطل کیا گیا

دوسری جانب سیالکوٹ پولیس کی جانب سے تمام اداروں کو الرٹ کیا گیا ہے اور احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ جلوسوں میں داخل ہونے والے افراد کی جامعہ تلاشی کے عمل کو یقینی بنایا جائے ۔

Leave a reply