باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ ،انسداد دہشتگردی اور احتساب عدالتوں میں اہم کیسز کی کوریج سے میڈیا نمائندوں کو روک دیا گیا
ہائیکورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس جنید غفار اور جسٹس ندیم اختر کے عملے نے صحافیوں کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا
عدالتی عملہ کا کہنا ہے کہ فاضل ججز نے میڈیا نمائندوں کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے سے روکا ہے، میڈیا نمائندوں کو کمرہ عدالت میں داخلے اور کوریج سے روکنے پر ایسوسی ایشن آف کورٹ رپورٹرز نے اظہار تشویش کیا ہے
https://twitter.com/RegnlTelegraph/status/1316243519514828801
شوکت کورائی جنرل سیکرٹری ایسوسی ایشن آف کورٹ رپورٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ میڈیا نمائندوں کو عدالتوں میں داخلے پر پابندی کا نوٹس لیں،
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف