مزید دیکھیں

مقبول

پانی روکنے کی کوشش ہوئی تو بھرپور طاقت سے جواب ملے گا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے...

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی...

قصور کی عوام کا سیف اللہ خالد قصوری پر بھارتی الزامات پر احتجاج

قصور پوری پاکستانی قوم بلخصوص قصور کی عوام معروف سیاستدان...

عازمین حج کے لیے ضروری ہدایات جاری

عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور نے ضروری...

نگران وزیراعلیٰ، وزیرداخلہ کے پرسنل سٹاف کی گاڑی الٹ گئی

نگراں وزیراعلی سندھ اور وزیر داخلہ سندھ کا دورہ سکھر، دونوں وزراء کے پرسنل اسٹاف افسر کی گاڑی موٹروے پر الٹ گئی

گاڑی میں وزیراعلی سندھ کے پی ایس فیضان موجود تھے،نگراں وزیرداخلہ سندھ کے پی ایس او احمد فیصل چوہدری بھی موجود تھے،ترجمان وزیراعلی سندھ رشید چنہ بھی گاڑی میں تھے، حادثہ سکھر سے گھوٹکی جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا،مقامی افراد کی جانب سے گاڑی کو سیدھا کیا جارہا ہے،دونوں پولیس افسران کو چوٹیں آئی ہیں، حادثے میں ترجمان وزیراعلی رشید چنہ کو بھی چوٹیں آئیں،حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا

سات منٹ پورے نہیں ہوئے اور میاں صاحب کو ریلیف مل گیا،شہلا رضا کی تنقید

پینا فلیکس پر نواز شریف کی تصویر پھاڑنے،منہ کالا کرنے پر مقدمہ درج

نواز شریف کے خصوصی طیارے میں جھگڑا،سامان غائب ہونے کی بھی اطلاعات

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے دل کے اندر کبھی کوئی انتقام کا جذبہ نہ لے کر آنا، نواز شریف

نواز شریف ،عوامی جذبات سے کھیل گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan