سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن میں گھپلے، اینٹی کرپشن نے اٹھایا بڑا اقدام

اینٹی کرپشن کی طرف سے سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن کے حکام کو خط لکھا گیا ہے،

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی ای اوکمیشن منہاج قدوائی، ڈاکٹر فرحانہ، ڈاکٹرعامرسمیت 6 افراد پرمبینہ کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے، ہیلتھ کیئرکمیشن کے حکام کو 16 اکتوبرکو اینٹی کرپشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے، ڈاکٹر قدوائی کی سربراہی میں اسپتالوں کی رجسٹریشن پرلاکھوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے،

شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی

وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب

ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوائے گئے خط میں لائسنسنگ، سیل اورڈی سیل پربھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، واضح رہے کہ سندھ کے حکمرانوں کی طرح سندھ کے ادارے بھی کرپشن کے رنگ میں رنگے جارہے ہیں، دو دن پہلے یہ بھی خبر آئی تھی کہ سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن بھی بھتہ لینے میں‌ملوث پایا گیا ہے، اینٹی کرپشن ایسٹ نے کمیشن ایف ٹی سی آفس میں چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا تھا، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ضمیر عباسی کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن میں انسپکشن اور سرٹیفکیٹ کے نام پر بھتہ وصولی کی شکایات پر کارروائی کی گئی،

Comments are closed.