پی پی پی ایم این اے و سابق وفاقی وزیر نواب یوسف تالپور نے شاہ محمود قریشی کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی عوام نے ملتان کا جعلی پیر اور اس کے جعلی مارچ کو مسترد کردیا ہے
نواب یوسف تالپور کا کہنا تھا کہ جعلی پیر مارچ کے نام پر سندھ میں اپنے مریدوں کی دعوتیں اڑا رہا ہے ،یہ جعلی مارچ در حقیقت سیاسی یتیموں کا قافلہ ہے، جو سندھ میں در در ٹھوکریں کھا رہا ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے عوامی مارچ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی نیندیں حرام کردیں ملتان کا رانگ نمبر مجھ سے 62 ہزار ووٹ سے ہار کر پھر سندھ کا رخ کر رہا پے ،شاہ محمود قریشی قوم کا مجرم ہے، پاکستان کو دنیا میں سفارتی طور تنہا کردیا شاہ محمود قریشی نے پاکستانی طلبہ اور خاندانوں کو جنگ زدہ ملک یوکرین میں لاوارث چھوڑ دیا لاڑکانہ بھٹو کا اور بھٹو سے محبت کرنے والوں کا شہر ہے اہلیانِ لاڑکانہ باشعور ہیں۔ انہیں معلوم ہے تبدیلی کے نام پر ملک میں ہر جانب پھیلائی گئی تباہی میں کس کس کا ہاتھ ہے
قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایک طرف سندھ حقوق دوسری طرف سرکاری مارچ ہے،آج لاڑکانہ جاوں گا،اگر کوئی رکاوٹ کھڑی کی گئی تو توڑ دیں گے انتظامیہ پیپلزپارٹی کے جھنڈے اور بینرز لگا رہی ہے، مارچ میں شرکت کرنے والوں کو30،30ہزار روپے دیئے جارہے ہیں،وزیراعظم عمران خان آج شام6بجے قوم سے خطاب کرینگے وزیراعظم قوم کا درد جانتے ہیں،
آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے
خبروں میں اِن رہنے کا فن، فردوس عاشق اعوان نے اپنی ویڈیو لیک کر دی
فردوس عاشق نے اپنے حلقہ انتخاب میں کیا کارنامہ سرانجام دیا، تہلکہ خیز انکشاف
مشیر نہیں بلکہ جہنم میں تھی، فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر گندی گالیاں
فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر
بہتری کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرینگے،اتحادی جماعت حکومتی کشتی سے اترنے کو تیار
جو ملک کے مفاد میں ہوگا وہ کریں گے،چودھری پرویز الہیٰ
اک زرداری سب پر بھاری، بلاول ہاؤس لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا








