سندھ پولیس کی اپیل پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اپیل زائد المعیاد ہونے پر سندھ پولیس کی اپیل مسترد کردی

جسٹس اعجاز الاحسن نے سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے بھرتیاں کیں، ان کے خلاف کیا ہوا؟ سرکاری وکیل نے عدالت میں جواب دیا کہ یہ بھرتیاں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے دور میں ہوئیں،ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش کو 7 سال بیت گئے، اب کیا کارروائی ہوگی؟

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ذمہ داران کے خلاف کچھ بھی نہیں ہوگا ،پولیس ڈیپارنمنٹ اپنے معاملات خود ٹھیک سے نہیں چلاتا،

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

تمام ایگزیکٹو ناکام، ضد سے حکومت نہیں چلتی، ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں یہ کام کریں ورنہ..سپریم کورٹ برہم

کرونا نے حکومت سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہفتہ اتوار کو نہیں آئے گا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس

کرونا از خود نوٹس کیس، سماعت کل تک ملتوی، تحریری حکمنامہ جاری

سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات

پاکستان میں یہ بہت بڑا مافیا ہے،حکومت میں فیصلہ کرنے کی ہمت نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کرونا وبا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

Shares: