باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کاروائی کی اور خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا شخص فیصل آباد سے گرفتار کر لیا

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم محمد حمزہ خاتون کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا رہا ، خاتون کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کیا گیاہے ملزم حمزہ کے قبضے سے خاتون کی تصاویر اور ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

ایف آئی اے حکام کے مطابق کاروائی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ حسن جلیل کی ہدایت پر سب انسپکٹر طاہر محمود اور اے ایس آئی ذیشان خان نے کی

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

Shares: