صومالیہ کی سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرکا دورہ ، نیول چیف سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے صومالیہ کی پاکستان میں سفیر خدیجہ محمد المخزومی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق صومالیہ کی سفیر خدیجہ محمد المخزومی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اورچیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے خطے میں سمندری تحفظ بالخصوص بحری قزاقی کے تدارک کیلئے پاک بحریہ کی کاوشوں پر روشنی ڈالی۔

صومالی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی تعریف کی

سمندری سرحدوں کے دفاع کے لئے پی این ایس یرموک کی پاک بحریہ میں شمولیت، کہاں تیار ہوا؟

Shares: