شوگر اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ، اہم شخصیات کے بیانات قلمبند

شوگر اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ، اہم شخصیات کے بیانات قلمبند

باغی ٹی وی : شوگر اسکینڈل میں اہم پیشرفت ، اہم شخصیات کے بیانات قلمبند ہو گئے . سابق وزیراعظم نوازشریف کے دست راست جاوید کیانی نیب کے سامنے شامل تفتیش،بیان قلمبند کر لیا گیا

جاوید کیانی کو نیب نے بطور وائس چئیرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن طلب کیا تھا نیب تفتیشی ٹیم نے جاوید کیانی سے پوچھ گچھ کی .

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

نیب نے جاوید کیانی سے شوگر انکوائری کیس میں مزید دستاویزات مانگ لی، چئیرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن سکندر پاشا سے بھی ابتدائی پوچھ گچھ کر لی گئی ،نیب نے کین کمشنر پنجاب سے بھی اہم ریکارڈ حاصل کر لیا، نیب شوگر انکوائری کیس میں مزید شخصیات کو بھی طلب کرے گا،

Comments are closed.