سپریم کورٹ بار کو فنڈز نہ ملنے پر جواب طلب

0
20
سپریم کورٹ کے باہر سیکورٹی سخت،پیپلز پارٹی،جے یو آئی کی درخواست دائر

سپریم کورٹ بار کو فنڈز نہ ملنے پر جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے فنڈز کے حصول کا معاملہ عدالت نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس روز میں جواب طلب کر لیا.

عدالت نے کہا کہ آپ سپریم کورٹ بار ہیں. آپ سپریم کورٹ جائیں . آپ کا آفس اسلام آباد میں ہے درخواست قابل سماعت نہیں ہے. درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ بار کا آفس لاہور میں بھی ہے.

چیف جسٹس قاسم خان نے سیکرٹری احمد شہزار فاروق کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں فیڈریشن آف پاکستان. سیکرٹری قانون. سیکرٹری فنانس اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے. درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران کی تعداد 37 سو ہے.سپریم کورٹ بار وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے فنڈز پر چلتی ہے. وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب نے دو سال کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے فنڈز کی عدم دستیابی کی بنا پر بار کے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں رہا. عدالت سپریم کورٹ بار کو فنڈز کی ادائیگی کا حکم دے.

بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی

مردم شماری کے بغیر بلدیاتی انتخابات کا حکم دیں؟ عدالت

الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت بلدیاتی اداروں سے متعلق اجلاس،ہوئے اہم فیصلے

نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

سرکاری نوکری کے علاوہ روزگار کیلئے دوسرا کوئی ذریعہ نہیں ؟ سپریم کورٹ

Leave a reply