سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل

0
26
asadumar

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا ردعمل آیا ہے

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شہبازشریف اور حمزہ شہباز اپنی اکثریت کھو چکے ہیں،وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں ختم ہو چکی ہیں،25ارکان کی نااہلی کا فیصلہ کل سنایا جانا ہے،سپریم کورٹ کی رائے فیصلے کی ہوتی ہے شہبازشریف اور حمزہ شہبازکو آج ہی عہدے چھوڑ دینا چاہیے، منحرف ارکان کا ووٹ گنا نہیں جائے گا اصولی طور پر موجودہ حکومت ختم ہو گئی ہے،سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے،

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کو مبارک. لوٹے فارغ. پنجاب حکومت کا جواز ختم. وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے.. بیرونی مداخلت اور لوٹوں پر بنی حکومت کا ایک دن بھی اور چلنے کا کوئی جواز نہیں

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصلہ سنا دیا،سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آرٹیکل 63 اے اکیلا لاگو نہیں ہوسکتا ،فیصلہ 2-3 کی نسبت سے دیا گیا، فیصلے میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اختلافی نوٹ دیا فیصلے میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اختلافی نوٹ دیا ،فیصلے میں کہا گیا کہ آرٹیکل 63 اے سیاسی جماعتوں کو سیاسی میدان میں تحفظ فراہم کرتا ہے،آرٹیکل 63 اے سیاسی جماعتوں کو سیاسی میدان میں تحفظ فراہم کرتا ہے، آرٹیکل 17 کے تحت سیاسی جماعتوں کے حقوق ہیں، انحراف کرنا سیاست کیلئے کینسر ہے، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ منخرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا ریفرنس میں انحراف پر نااہلی کا سوال بھی پوچھا گیا، اس حوالے سے پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنی چاہیے،ریفرنس کا چوتھا سوال بغیر جواب کے واپس کرتے ہیں ،

طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار

ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا

200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت

شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ

آرٹیکل تریسٹھ اے اہم ایشو،رات تاخیر تک اس مقدمہ کو سننے کے لیے تیار ہیں،چیف جسٹس

Leave a reply