ایف بی آئی

بین الاقوامی

ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے،ٹرمپ کی عدالت سے درخواست

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے۔ باغی ٹی وی