Tag: حماس
القسام بریگیڈ کے ترجمان کے اہلیہ اور بچوں کی اسرائیلی حملے میں موت کی تردید
حماس کے ترجمان ابوعبیدہ کی اہلیہ او ر بچوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی خبر درست نہیں، حماس کے پولیٹکل بیورو ...حماس کے تیسرے رہنما کو قتل کر دیا،اسرائیل کا دعویٰ
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بمباری میں حماس کے تیسرے رہنما کو قتل کر دیا ہے اتوار کو اسرائیلی ...اسرائیلی فوج کی نقل مکانی کرنیوالوں پر بھی بمباری
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی بربریت دنیا نے دیکھ لی ہے، اسرائیلی بمباری سے تین ...اسرائیلی فوج ٹینکوں کے سہارے غزہ میں داخل
حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد آج آٹھویں دن بھی اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں، اسرائیلی حملوں سے دو ...پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی آواز بن گیا
فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں آج ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جا رہا ہے مظلوم فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی بربریت کے ...اسرائیل میں ہلاکتیں 700،دس نیپالی طلبا بھی ہلاک،ڈانس پارٹی کے مقام سے ملی 260 لاشیں
ہفتے کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے بعد سے لڑائی اب تک جاری ہے، اسرائیل نے بھی ...اسرائیل پر حملے کے لیے ایران نے حماس کی مدد کی، امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل پرحملوں کی منصوبہ بندی اورتیاری کے لیے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کو ایران نے ...اسرائیلی میجر جنرل حماس کے ہاتھوں یرغمال؛ کیا اب فلسطینی قیدی چھڑوائے ...
حماس کے نائب سربراہ صالح العروری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہحماس کے پاس کافی اسرائیلی قیدی ہیں جن کے بدلے وہ ...اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 23 فلسطینی شہید ہو گئے
اسرائیل نے گزشتہ روز فلسطین پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے. اسرائیل نے ...