مریض

تازہ ترین

سلمان رفیق اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال قصورپہنچ گئے،ڈاکٹرزکی غیرحاضری پر برہم

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق طبی سہولیات کاجائزہ لینے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصورپہنچ گئے۔ صوبائی وزیر نے ڈی ایچ کیوہسپتال قصورمیں ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹرزسمیت دیگرشعبہ جات کا