اساتذہ

تازہ ترین

اساتذہ وسرکاری ملازمین شدید معاشی پسماندگی کا شکار،تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

حکومت ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں ضم کر کے پے سکیل ریوائز کرے۔ رانا لیاقت علی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد، ہاؤس رینٹ،میڈیکل اور کنوینس الاؤنس میں 3 گنا