جعلی پیر

پاکستان

تعویذ کی قیمت ایک لاکھ تریسٹھ ہزارروپے:میانی پولیس کی کاروائی جعلی پیر گرفتار

میانی :تعویذ کی قیمت ایک لاکھ تریسٹھ ہزارروپے:میانی پولیس کی کاروائی جعلی پیر گرفتار،اطلاعات کے مطابق میانی کے گاؤں دھیلہ کا رہائشی گلزاراحمد نے میانی پولیس کو ایک درخواست دی