حجاب

پاکستان

اکھنڈبھارت کےچاہنےوالوں پرہندوانتہاپسندوں کا ایک اور طمانچہ:ایک اورکالج میں باحجاب طالبات کوروک دیا گیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اورسرکاری کالج میں باحجاب طالبات کوداخل ہونے سے روک دیا گیا۔مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندوانتہاپسند حجاب کیخلاف باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں۔