دفترخارجہ

اسلام آباد

برطانیہ کاپاکستان کو’ہائی رسک تھرڈکنٹریز‘کی فہرست سےنکالنےکےاقدام کاخیرمقدم کرتےہیں:دفترخارجہ

اسلام آباد :پاکستان نے برطانیہ کی جانب سے باضابطہ طور پر پاکستان کو ’’ہائی رسک تھرڈ کنٹریز‘‘ کی فہرست سے نکالنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک