رقص

fia
تازہ ترین

نوکری کا لالچ،خواتین کو بیرون ملک بھجوا کر رقص کروائے جانے کا انکشاف،خاتون گرفتار

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی، انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری، چھاپہ مار کارروائی میں گینگ کی اہم سرغنہ خاتون گرفتار کر لی گئی گرفتار ملزمہ