Tag: سلمان رفیق
ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے 4202 بسترمختص کر دیئے،سلمان رفیق
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت انسٹی آف پبلک ہیلتھ میں اہم اجلاس منعقد ہوا.اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ...عوام کیلئے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کو مزید فعال بنائیں گے،سلمان رفیق
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کاانیسواں ...ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تمام ترتوانائیاں استعمال کریں گے،سلمان رفیق
صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس پنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی میں ...سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو پریشانی نہیں ہونی چاہیئے،سلمان رفیق
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آبادلاہور پہنچ گئے۔ صوبائی وزیرنے ٹی ایچ کیوہسپتال سمن آباد میں ...انسداد پولیو مہم27جون سےشروع ہوگی،بہترین طبی سہولیات کی فراہمی مشن ہے،سلمان رفیق
پنجاب کے سات اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز27جون سے ہوگا۔لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ڈی جی خان، بہاولپور، لیہ، میانوالی میں ...کوروناوائرس کے کیسزمیں اضافہ،سلمان رفیق نے افسران کو الرٹ کردیا
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے کوروناوائرس کے کیسزمیں اضافہ ہونے پرتمام افسران کو الرٹ کردیا۔ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ...ڈینگی ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربلاتفریق کارروائی کی جائے،سلمان رفیق
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت علی جان خان اچانک پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے.سی ای او پنجاب ...پاکستان کوپولیوسے پاک ملک دیکھناچاہتے ہیں،سلمان رفیق
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرعاصم ...ہیپاٹائٹس،ٹی بی اور ایڈزکامفت علاج کر رہے ہیں، سلمان رفیق
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پنجاب بھرمیں ڈینگی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاہے۔ پاکستان میں منکی پاکس کا ...سلمان رفیق اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال قصورپہنچ گئے،ڈاکٹرزکی غیرحاضری پر برہم
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق طبی سہولیات کاجائزہ لینے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصورپہنچ گئے۔ صوبائی وزیر نے ڈی ایچ کیوہسپتال ...