سیاسی جماعتیں

ecp
اسلام آباد

14 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات ،فیصلہ سنا دیا گیا، کئی پارٹیاں ڈی لسٹ

چودہ سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا آل پاکستان مینارٹی الائنس ،آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان ایس،بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی کو ڈی لسٹ کردیا گیا،