شاہد خاقان عباسی

پاکستان

ہم نے مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی،پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی دوسراآپشن ہی نہیں تھا،شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ دنیا میں کول،ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر ہیں- باغی ٹی وی