بی جے پی کے رہنما کے گستاخانہ بیان پر ہر کوئی شدید غصے میں ہے، اداکار فیصل قریشی نے تو مطالبہ کر دیا ہے کہ بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے.
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے بھی مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے نامناسب واقعے پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ باغی ٹی وی
اسلام آباد:اداکاروں کی طبیعت اور عادتیں بھی عام شخص سے مختلف ہوتی ہیں ، پروٹوکول نہ ملنے کی وجہ سے ناراض ہوجاتا ہے تو کوئی بھرپورکوریج نے کرنے پر غصہ


