لینڈنگ

پاکستان

غیرملکی طیارہ بھارت کی فضائی حدود پارکرنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پراترگیا

کراچی:غیرملکی طیارے کی بھارت کی فضائی حدود پارکرنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،اطلاعات کے مطابق غیرملکی چارٹرڈ جہاز نے ری فیولنگ کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی