نصاب

تعلیم

اسے کہتے ہیں تبدیلی،طلباء،اساتذہ اوروالدین کی دیرینہ خواہش پوری کردی گئی،اردومیڈیم نصاب تعلیم نافذ

لاہور:اسے کہتے ہیں تبدیلی، طلباء،اساتذہ اوروالدین کی دیرینہ خواہش پوری کردی گئی،اردومیڈیم نصاب تعلیم نافذ ،اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب میں‌تعلیمی نظام میں‌بڑے پیمانے پرتبدیلیاں