کشمیر ملین مارچ

پاکستان

کشمیر ملین مارچ:لاکھوں افراد نے 5 کلومیٹر طویل کشمیرکا پرچم لہراکرعالمی ریکارڈ قائم دیا

اسلام آباد:کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر امڈ آیا۔کشمیر ملین مارچ کے دوران لاکھوں افراد نے پانچ کلومیٹرطویل کشمیر کا پرچم لہرا کر