کینیڈین وزیراعظم

بین الاقوامی

کورونا پابندیوں اور ویکسین کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاج،جسٹن ٹروڈو نے ایمرجنسی نافذ کر دی

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے منگل کو محدود وقتی ایمرجنسی ایکٹ نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باغی ٹی وی :