Tag: kpk
کاروبار کیلئے شارجہ جانے والا نوجوان لاپتہ ہوگیا
کاروبار کیلئے شارجہ جانے والا نوجوان لاپتہ ہوگیا نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ کاروبار کی غرض سے شارجہ جانے ...برطانیہ:41 فیصد بچے پورن فلمیں دیکھتے ہیں
لندن:برطانیہ کو اس وقت کئی محاذ پرمشکلات کا سامنا ہے اور اب تو معاملات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ برطانوی ماہرین ...پاکستان کی قومی زبان”اردو”اسکول میں اردو بولنے پر بچے کے منہ پر’کالک‘مل دی گئی
کراچی: بھارت یا امریکہ نہیں بلکہ پاکستان ، جس کی قومی زبان اردو ہے اور اردو بولنے والے کا کیا حشر کیا ...ہنی مون کی واردات میں اغوا ہونےوالابازیاب
اندرون سندھ کے بعد کراچی میں بھی ہنی ٹریپ کی واردات ،اطلاعات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے سعید آباد کے ...بینکوں میں رکھے گئے پیسوں کی قدرگرنے لگی ہے:عمران خان
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بینکوں میں رکھے گئے پیسوں کی قدر گرنے لگی ہے۔ پاکستانیوں کی دولت ...اسلام آباد کےنواح میں ڈاکومرغیاں اغوا کرکے لےگئے
راولپنڈی:اسلام آباد کےنواح میں ڈاکومرغیاں اغوا کرکے لےگئے ،اطلاعات کے مطابق مہنگی مرغی ڈاکوؤں کیلئے سونا بن گئی، راولپنڈی میں پولٹری فارم ...پرویز الہی کی فواد چودھری کو گالیاں دیتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک
لاہور:سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری ...گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والا ملزم گرفتار
لاہور:بادامی باغ ڈولفن ٹیم نے سنیچنگ کی واردات ناکام بنادی ڈولفن پولیس ترجمان کے مطابق موقع سے فرار ہونے والے دوسرا ڈاکو ...لاہور:آئل ڈپو میں آگ لگ گئی،3 افراد جھلس کر زخمی
لاہور:آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے کیلئے آپریشن شروع ...وفاقی بجٹ سال 24-2023 کا شیڈول جاری
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردیا۔محکمہ خزانہ ...