ایم کیو ایم کے دھڑے ملکر کراچی کو ایک بار پھر تباہ و برباد کرنے کی سازش کر رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر دی جانے والی دھمکی پر ردعمل سامنے آیا ہے- باغی