what happened

اسلام آباد

قائمہ کمیٹی اجلاس میں افغانستان میں میڈیکل طلبہ کی تعلیم پر پابندی پر تفصیلی جائزہ

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ باغی