طلبا کا پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ایک دن
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی مختلف یونیورسٹیو ں کے طلبا نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا ہے اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ایک دن گزارا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کامقصد طلبا کو پاک فوج کے معمول کے کام اور پاک فوج کی دفاعی صلاحیت سے روشناس کرانا تھا دورے کے دوران طلبا نے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں میں خصوصی دلچسپی لی اور پاک فوج کی قابلیت اور دفاعی صلاحیت کو سراہا۔
لاہور کی مختلف یونیورسٹیو ں کے طلبا کا لاہور گیریژن کا دورہ#baaghitv #pakistan #PakistanZindabad #Pakistani #ispr @OfficialDGISPR pic.twitter.com/UqBTqiwdGX
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) July 10, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا کی جانب سے پاک فوج کے عزم اور بلند حوصلے کی بھی تعریف کی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طبا پاک فوج کے ساتھ پرجوش ہیں ، طلبا نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائے
کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ
مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام
سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج
الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا
فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج
انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب