طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

0
126

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے معروف مدرسے میں طالب علم کے ساتھ زیادتی کرنیوالے مفتی کو ادارے سے فارغ کر دیا گیا

مدرسہ زیادتی کیس کو ایکسپوز سینئر صحافی جمیل فاروقی نے کیا، جمیل فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مدرسے کا لیٹر شیئر کیا ہے اور ساتھ کہا ہے کہ صرف ایک ٹوئیٹ کے ذریعے ایکسپوز کرنے بعد جامعہ منظور الاسلام نے مفتی عزیر الرحمن کو ایسا فارغ کیا کہ نوٹس کو 12 دن پیچھے لے گئے مطلب اتنی بھی رواداری نہیں رکھی کہ نوٹس آج کی تاریخ کا جاری کیا جاتا – لیکن جملوں کی سختی سے اندازہ لگائیں کہ مدرسے کو اندازہ ہے کہ ردعمل سخت آنے والا ہے

جامعہ منظور الاسلامیہ لاہور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مفتی عزیز الرحمان کے متعلق طالب علم کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو لیکر محلے کے لوگ مدرسے میں آئے وہی لوگ مفتی کے گھر بھی گئے تھے اور نازیبا ویڈیو ناظم مدرسہ کو دکھائیں جس کے بعد انتظامیہ کی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ آپ کو ادارے سے فارغ کیا جاتا ہے اور ادارے سے آپ سامان لے کر چلے جائیں ،ادارہ آپ کے قول و فعل سے برات کا اظہار کرتا ہے اور آپ خود ہی اسکے ذمہ دار ہوں گے

واضح رہے کہ لاہور کے معروف مدرسے کے معروف مہتم نے مدرسے کے اندراپنے جوان طالب علم سے زبردست جنسی زیادتی کرڈالی،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پرایک ویڈیوثبوت کے لیے وائرل ہوچکی ہے اورجس میں ان الزامات کی حقیقت دکھائی گئی ہے ، ادھراس مدرسے کے اس مہتمم کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیوں نے بھی حقیقت کی شکل اختیارکرلی ہے وائرل ویڈیو کے مطابق لاہورکے معروف مدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے مہتتم اور ( جے یو آئی ف) کےمرکزی رہنما مفتی عزیز الرحمن نے بدفعلی کی تو بچے صابر کی شکایت پر اُلٹا اسی کو جُھوٹا کہا گیا- جس پر طالب علم نے ویڈیو پیغٍام میں کہا کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ، میں خود کشی کر لوں گا

دوسری طرف اس حوالے سے دیوبندی مکتبہ فکرکے دینی بورڈ وفاق المدارس عربیہ کی طرف سے ایک مذمتی لیٹرجاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ مذکورہ مفتی عزیزالرحمن نے انتہائی قبیح فعل کیا ہے اوراس کی وجہ سے ان سے دینی حلقوں کی بڑی بدنامی ہوئی ہے

معروف مدرسے کے مہتمم کی طالب علم کے ساتھ زیادتی 

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

Leave a reply