طاہر رفیق بٹ (سابق ائیر چیف مارشل) F-11/1 میں رہائش پذیر ہیں جبکہ طاہر رفیق اور اس کا پوتا گاڑی میں جارہے تھے اور پیچھے ڈبل کیبن میں گن مین بھی ساتھ جارہے تھے گلی نمبر 8, F-11/1 میں دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ہے جس سے سابق ائیر چیف مارشل کے دو گن مین زخمی ہوئے ہیں اور PAF ہسپتال میں شفٹ کئیے گئے ہیں جبکہ تھانہ شالیمار کے نفری موقع پر پہنچ گئ ہے.
خیال رہے کہ طارق بٹ 2015 میں ریٹائرڈ ہوئے تھے اور اس وقت کے وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ طاہر رفیق بٹ نے الوادعی ملاقات کی تھی جبکہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی تھی جس میں وزیراعظم نے دفاع وطن کےلیے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی خدمات کو سراہا گیا تھا جس کے بعد طاہر رفیق بٹ اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے تھے،
مزید یہ بھی پڑھیں؛
ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا
افغان انجینئرز نے70سے زائد طیاروں کی مرمت کرکے انہیں دوبارہ پرواز کے قابل بنا دیا
پاکستان کے معروف مرثیہ نگار اور قصیدہ گو شاعر ساحر لکھنوی
سی ٹی ڈی کی کاروائی،سات مبینہ دہشتگرد گرفتار
ہیلی کاپٹر حادثے پر بہت دکھ ہوا،اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند کرے، نواز شریف
اگلے 10 دن اہم،بازی پلٹ گئی،نواز شریف،مریم پر ریڈ لائن ختم، بڑی تیاریاں شروع
اوپن مارکیٹ؛ ڈالر 331 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا