طیارہ فضا میں لاپتہ،29 مسافر تھے سوار

0
44
طیارہ فضا میں لاپتہ،29 مسافر تھے سوار #Baaghi

طیارہ فضا میں لاپتہ،29 مسافر تھے سوار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 29 مسافروں سمیت طیارہ لاپتہ ہو گیا، طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے

واقعہ روس میں پیش آیا جہاں روسی طیارے این اے 26 کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے، طیارت پر 29 مسافر سوار تھے. خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا تا ہم طے شدہ اصول اور طریقہ کار کے مطابق کنٹرول ٹاور سے رابطہ نہیں کیا گیا،

خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ جہاز ممکنہ طور پر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا گیا ،تا ہم جہاز کی تلاشی کے لئے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، دو ہیلی کاپٹر جہاز کو تلاش کرنے کے لئے روانہ ہو چکے ہیں، جہاز میں عملے کے چھ اراکین سمیت 29 افراد سوا تھے

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے ژوب کے لئے پروازوں کا آغاز

Leave a reply