تیزاب گردی کی روک تھام کے لئے حکومت کا اہم فیصلہ

0
21

تیزاب گردی کی روک تھام کے لئے حکومت کا اہم فیصلہ

خیبرپختونخوا میں تیزاب گردی واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جائے گی

اس ضمن میں ایسڈ اینڈ برن کرائم ایکٹ 2021 آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ایسڈ اینڈ برن کرائم ایکٹ میں تیزاب پھینکنے پر عمر قید کی سزا کی تجویز کی گئی ہے تیزاب گردی کی کم سے کم سزا 7 سال قید یا 5 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں بل کے مطابق تیزاب گردی واقعات کی نگرانی کے لئے بورڈ تشکیل دیا جائے گا تیزاب گردی سے متاثرہ فرد کا علاج اور دیگر اخراجات بورڈ برداشت کرے گا تیزاب سے متاثرہ فرد کی پلاسٹک سرجری کا خرچ بھی بورڈ کی ذمہ داری ہوگی تیزاب گردی کیس کی انکوائری میں ناکامی پر تفتیشی افسر کو 2 سال قید کی سزا ہوگی ،عدالت ایسڈ برن کیس کا فیصلہ 60 دن میں سنانے کی پابند ہوگی

پشاور میں سفاک ملزم نے اپنی اہلیہ اور 3 بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

Leave a reply