سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے چناؤ کا معاملہ طے۔ تحریک انصاف نے 11 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
پارلیمانی بورڈ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تشکیل دیا گیا .عمران اسماعیل، شاہ فرمان، چودھری سرور، پرویز خٹک اور اسد عمر پارلیمانی بورڈ میں شامل. شفقت محمود، عثمان بزدار، محمود خان، عامر کیانی اور شاہ محمود قریشی بھی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہوں گے .چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بورڈ کی سربراہی کریں گے.
چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔
سینیٹ انتخابات ۔تحریک انصاف نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

Latest from پاکستان

شرجیل میمن کی ضیالنجار کے گھر کو نذر آتش کرنے کےواقعے کی مذمت
شرجیل میمن نے وزیرداخلہ سندھ ضیالنجار کے گھر کو نذر آتش کرنے کےواقعے کی مذمت کی ہے- شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر

خضدارمیں اسکول بس پر حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،مرکزی مسلم لیگ
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعدبھارتی پراکسیز کے ممکنہ حملوں کو روکنا ہو گا، خالد مسعود سندھو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں

پاک بنگلادیش سیریز: نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار دوستی ہے،صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان اور

گھوٹکی: درندوں کو مات، بھینس کی زبان کاٹ دی گئی، مقدمہ درج
میرپورماتھیلو(باغی ٹی وی ،نامہ نگارمشتاق لغاری)گھوٹکی میں درندوں کو مات ہوگئی،ظالموں بے بھینس کی زبان کاٹ دی گئی، مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گھوٹکی