ٹکٹوں کے معاملہ پر پی ٹی آئی امیدواروں کا ایک دوسرے پرالزام، ویڈیو لیک

زمان پارک لاہورمیں ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کا ایک دوسرے پرالزامات لگادیئے ہیں جبکہ اس کی ایک ویڈیو سامنے آ گئی۔تحریک انصاف کی جانب سے پی پی اٹھہتر اور پی پی اناسی کلئے ٹکٹ کے امیدوارانٹرویو سے قبل ایک دوسرے پرالزامات لگاتے رہے۔
ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے ایک دوسرے پرالزامات کی ویڈیو سامنے آ گئی ،پی پی78 اور پی پی 79 کے امیدواروں کےٹکٹ انٹرویو سے قبل ایک دوسرے پرالزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے.

عمران خان نے فیصل چیمہ اورفیصل گھمن کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے،ٹکٹوں کی تقسیم پر جنرل سیکرٹری یوتھ سرگودھا ارسلان منج اور عامر چیمہ میں بحث چھڑ گئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
ارسلان منج نے کہاپی ٹی آئی گورنمنٹ اور ایم این اے قبضہ مافیہ کو سپورٹ کرے،سابق ایم این اے عامرچیمہ نے اعتراف کیا کہہاں میں بہت بڑا قبضہ مافیہ ہوں ، جاؤ عمران خان کو بھی بتا دوکہ میں بہت بڑا قبضہ مافیہ ہوں ، اس کو کہو جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے ۔

Shares: