مزید دیکھیں

مقبول

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)امیگریشن نے کراچی...

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

راولپنڈی: بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر...

شائستہ کیساتھ گہرا تعلق تھا، مگر اب ہم زیادہ ملتے نہیں،ساحر لودھی

کراچی: پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان ساحر لودھی...

ویرات کوہلی کا ٹی20 سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے امریکی...

اداکارہ شگفتہ اعجاز نانی بن گئیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہشگفتہ اعجاز نانی...

ٹائیگر فورس اگر ویلی بیٹھی ہے تو ٹڈیاں ہی پکڑوا لو، شفاعت علی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف ٹی وی ہوسٹ شفاعت علی نے کہا ہے کہ ٹائگر فورس اگر ویلی بیٹھی ہے تو ٹڈیاں ہی پکڑوا لو،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شفاعت علی نے ٹائیگر فورس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹائگر فورس اگر ویلی بیٹھی ہے تو ٹڈیاں ہی پکڑوا لو

وزیراعظم عمران خان نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران کام کے لئے ٹائیگر فورس تشکیل دی تھی جس کا کام غریب ، مستحق افراد کی امداد اور گھروں تک کھانا پہنچانا تھا، ٹائیگر فورس کچھ اضلاع میں متحرک ہے لیکن سب پاکستان میں نہیں ہے، اس لئے شفاعت علی نے ٹائیگر فورس پر تنقید کی ہے

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، کب سے شروع کرے گی کام؟ کتنی خواتین نے کروائی رجسٹریشن

غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، وزیراعظم آفس کی جانب سے اہم ہدایات جاری

دوسری جانب پاکستان میں ٹڈی دل پھیل چکی ہے، حکومت کی جانب سے سپرے کیا جا رہا ہے، این ڈی ایم اے اس حوالہ سے متحرک ہے اور اضلاع میں حکومتوں کی مدد کر رہی ہے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan