توہین مذہب کے مقدمات، تحریک انصاف رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی قیادت پر توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 28 جون تک ملتوی کر دی گئی
فواد چودھری، قاسم سوری و دیگر کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 28 جون تک توسیع کر دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو مقدمات کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ ابھی جو مقدمات درج ہوئے ہیں؟ ان میں کیا ہوا؟ وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ میں پتہ ہی نہیں ہمارے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں، ایف آئی اے حکام نے کہا کہ حلیم عادل شیخ کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں ،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ وقت دیں سیکریٹری داخلہ کی طرف سے رپورٹ پیش کر دیتا ہوں ،عدالت نے کیس کی سماعت 28 جون تک ملتوی کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی میں نازیبا واقعہ پیش آیا، پاکستانی شہریوں کی جانب سے چور چور کے نعرے لگائے گئے، اس پر سعودی حکومت نے بھی ایکشن لیا اور کچھ افراد کو گرفتار کیا ہے، پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان، شیخ رشید، فواد چودھری، انیل مسرت سمیت کئی رہنماؤں پر فیصل آباد، اٹک میں مقدمہ درج ہو چکا ہے،
مسجد نبوی میں نازیبا نعرے، مولانا طارق جمیل بھی خاموش نہ رہ سکے
مسجد نبوی واقعہ توہین رسالت کے زمرے میں آتا ہے، مبشر لقمان کے فین کی قوم سے اپیل
مسجد نبوی کو جلسہ گاہ بنانیوالو شرم کرو، بے حرمتی کا سازشی پکڑا گیا، مبشر لقمان پھٹ پڑے
توہین مسجد نبوی ٫عمران خان۔ شیخ رشید٫فواد چودھری پر مقدمہ درج
تمام مکاتب فکرکو اکٹھا کرکےعمرانی فتنے کا خاتمہ کرنا ہوگا،جاوید لطیف
عدالت کا شہباز گل کو وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم
پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج
توہین مذہب مقدمہ، چھٹی کے روز درخواست پر سماعت، عدالت نے بڑا حکم دے دیا