توہین عدالت کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی ہو گئی

0
71

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے وزیر اعلی سردار عثمان بزادر اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔مسٹر جسٹس شاہد کریم نے ڈیرہ غازی خان کے کالج پرنسپل ڈاکٹر الطاف حسین کی درخواست پر سماعت کی ۔

درخواست میں وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواستگزار نے موقف اپنایا کہ اسکے خلاف ڈائریکٹرز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مالی بدعنوانیون کے الزامات پر انکوائری شروع کر دی گئی ۔اسنے انکوائری کے خلاف وزیر اعلی پنجاب کے روبرو اپیل کر دی ۔جس پر دو سال کے عرصہ کے باوجود فیصلہ نہ کیا گیا ۔

اداروں کے قانونی معاملات افسران کے ذمہ ہونا چاہیے کلرکوں کے نہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ جج کو گھر پر اپروچ پر کرنے پرعدالت برہم، بڑا حکم دے دیا

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد

سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

سپریم کورٹ میں فراڈ کرنیوالے نے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے، کیا کہا؟

سپریم کورٹ نے قتل کے 80 سال کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا

درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ عدالت نے اسکی درخواست دادرسی کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی کہ وہ عدالتی حکم کی 10 روز میں تعمیل کروائیں ۔عدالت کے 30 اکتوبر 2020 کی پاسداری نہین کی جا رہی ہے ۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے

Leave a reply