ٹرمپ کے دورہ بھارت کے بعد امریکی انتہائی اہم شخصیت اسلام آباد پہنچ گئی
ٹرمپ کے دورہ بھارت کے بعد امریکی انتہائی اہم شخصیت اسلام آباد پہنچ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر تجارت نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہاں ہیں
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے امریکی وزیر تجارت ولبرراس کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا،امریکی وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا سے مل کر دوطرفہ تجارتی حجم بڑھانے کی ضرورت ہے
بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے
ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب
ٹرمپ کی موجودگی میں مودی کی ایک اور رسوائی
مودی نے کشمیریوں پر مظالم کے حوالہ سے امریکہ کی آنکھوں میں دھول جھونکی، صدر آزاد کشمیر
اس موقع پر مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ کاروبار کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں،پاکستانی مصنوعات کی بڑی تعدادامریکاسےحاصل جی ایس پی سہولت سےمستفید نہیں،پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کےلئے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں،امریکی کمپنیاں پاکستان میں اپنی مصنوعات تیار کرکے دیگر منڈیوں کو برآمد کرسکتی ہیں،پاکستان امریکی کمپنیوں کے تجربے کی منتقلی سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران
امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
قبل ازیں امریکی وزیر تجارت پاکستان پہنچے تو انکا پاکستانی حکام اور امریکی سفارتخانے کے حکام نے استقبال کیا، امریکی وزیر تجارت دیگر پاکستانی حکام سے بھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے.