تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد گرفتار، کتنی کرنسی ہوئی برآمد؟
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے کوہاٹ ہنگو روڈ پر اہم کاروائی کی ہے
کاروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے ہیں،کاروائی کوہاٹ ہنگو روڈ پر شاہو خیل کے مقام پر عمل میں لائی گئی پکڑے گئے دہشتگردوں عزیز اللہ اور محمد شعیب کا تعلق اورکزئی سے ہے مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری ہتھیار انٹی ائیر کرافٹ گن، ہیوی مشین گن، 3دستی بم، سینکڑوں کارتوس اور 67 لاکھ روپے کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی ہے
پکڑے گئے دہشتگرد قبائلی ضلع کرم میں موبائل ٹاور نصب کرنے والی کمپنی کے 14 مزدوروں کے اغواء برائے تاوان اور دہشتگردی کے دیگر واقعات میں بھی ملوث ہیں مبینہ دہشتگرد پولیس و سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کو انتہائی مطلوب تھے گرفتاری کے بعد دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا