تمہیں "فارغ” نہ کروا دوں؟ حریم شاہ کی رات گئے اینکر کو دھمکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو نجی ٹی وی کی اینکر نے آئینہ دکھایا اور سچ سامنے لایا تو حریم شاہ دھمکیوں پر اتر آئی، اینکر کو ادارے سے نکلوانے کی دھمکی دے دی،

نجی ٹی وی پروگرام میں صدیق جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب ایک ہی ان کی امیدوں کا محور رہ گیا ہے وہ ہے حریم شاہ ہے، اگر وہ مولانا فضل الرحمان کو اپنا لیڈر مان سکتے ہیں تو حریم شاہ کو بھی مان لیں، جس پر اینکر نے صدیق جان کی بات کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ حریم شاہ کا آئی کیو لیول سب کے سامنے ہے،اس کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت نہیں لیکن جو اس کے شکار ہیں وہ کیا بچے ،چوچے کاکے ہیں جس پر صدیق جان نے کہا کہ نامناسب بات ہے کہ اہم عہدوں پر بیٹھے لوگ ایسی حرکتیں کر رہے ہیں،

اینکر نے کہا کہ کیا یہ ایسا بنائیں گے نیا پاکستان حریم شاہ کے ساتھ ،جو یہ لڑکی کر رہی ہے اس کو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئے، آزاد کیوں پھر رہی ہے، حریم شاہ وہاں تک وزارت خارجہ میں پہنچ جاتی ہے جہاں ہمیں بھی رسائی نہیں دی جاتی،اسکی آخری غلطی تھی اس کے باوجود وہ آزاد پھر رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں.

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1212123564134064128

حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی ٹی وی کی اینکر ڈاکٹر فضا اکبر خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دو ٹکے کی عورت اپنی زبان کنٹرول میں رکھو،بول سے فارغ نہ کروا دوں تمہیں،آئندہ میرے بارے میں کوئی گندی بکواس نہ کرنا،

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

Shares: