اقوام متحدہ کا کارگو طیارہ گر کر تباہ

0
36

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کا کارگو طیارہ وسطی صومالیہ کے ایک ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوا ہے ، طیارے کے عملے کے تین افراد بچ گئے ہیں

بلڈویوین شہر میں مقامی انتظامیہ کے ساتھ صابری احمد نے خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ طیارہ رن وے سے ہٹ گیا تھا اورتباہ ہو گیا

جبوتی سے اڑنے والا طیارہ شدید بارش سے بے گھر لوگوں کے لئے خوراک کی امداد فراہم کررہا تھا۔ حادثے کی فوری طور پر کوئی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، تا ہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اقوام متحدہ کے ترجمان نے بھی حادثہ پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے. طیارہ گرنے سے طیارے میں آگ لگ گئی، جس سے آدھا طیارہ مکمل طور پر جل گیا،

Leave a reply